ترقی پذیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - آگے بڑھنے والا، ترقی پانے والا، درجہ بدرجہ اونچا یا زیادہ ہونے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - آگے بڑھنے والا، ترقی پانے والا، درجہ بدرجہ اونچا یا زیادہ ہونے والا۔